Menu Right

Top Social Icons

Left Sidebar
Left Sidebar
Featured News
Right Sidebar
Right Sidebar

Researchers found residues of potassium bromate and potassium iodate in 84% of the samples collected from Delhi.

بہت سے لوگوں کیلئے ناشتے میں ڈبل روٹی(بریڈ)کا استعمال سب سے بڑی چوائس ہے کیونکہ یہ جلد اور بآسانی تیار ہوتی ہے ۔

اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں تواس اس ریشہ دارغذا کو کھانے سے پہلے اپنی سانسیں روک لیجیئے ۔

یہاں پر ہم اس مضر صحت غذا سے پرہیز کی چند ناگزیر وجوہات پیش کررہے ہیں ۔

بلڈ شوگرمیں اضافے کا باعث
بریڈ کا استعمال بلڈ شوگر اور انسولین لیول میں اضافے کا باعث بنتی ہے ۔

ضروری غذائی اجزا ندارد
بریڈمیں پھل،سبزیوں ، گوشت اور مچھلی کی نسبت انتہائی کم غذائی اجزا پائے جاتے ہیں ۔

کولیسٹرول میں اضافے کا باعث
بریڈ کا استعمال دل کے عوارض میں مبتلا کرنے والے ایل ڈی ایل ٹائپ کولیسٹرول میں 60فیصد اضافے کا باعث بنتی ہے ۔

لحمیات کی فراوانی
بریڈ میں پایا جانے والا بنیادی جز گندم ہے جس میں گلوٹین (پروٹین،لحمیات)کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے ۔مطالعے سے ثابت ہواہے کہ لحمیات کی فراوانی خوراک کی نالی کو نقصان ،تھکاوٹ،پاخانے میں بے قاعدگی کے علاوہ اپھارے کا باعث بنتی ہے ۔

مضرصحت اجزا کی موجودگی
بریڈ کی بہت سی اقسام میں شوگر یا بہت زیادہ فرکٹوز کارن سیرپ اور دوسرے مضرصحت اجزائ پائے جاتے ہیں ۔بریڈ میں 
یہ اور دوسرے محفوظ کرنے والے کیمیکل صحت پر بہت زیادہ منفی اثرات مرتب کرتے ہیں


No comments

Post a Comment

Copyright © 2016 Healthy Food, powered by Blogger.