Menu Right

Top Social Icons

Healthy Food Awareness



  اے کیو میل ایک ھیلتھی فوڈ کمپنی ہے۔ اس کمپنی نے یہ محسوس کیا کہ  غذا اور غزائیت کے غیر متوازن ہونے کی وجہ سے انسانوں میں جسمانی اوز ذہنی تغیرات رونما ہو رہے ہیں ۔ سروے سے پتا چلا یا گیا یہ کسی اور وجہ سے نہیں ہے صرف غذا کے ناقص، غیر متوازن مقدار، اور صحت کے بنیادی اصولوں کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے ہو رہی ہے۔  اس وجہ کے پیش نظر یہ فوڈ کمپنی وجود میں آئی۔ ہمارا کمپنی کا بنیادی مقصد لوگوں میں غذا کا شعور دینا ہے۔ اس کمپنی کے ذرئیے آپ بچوں، بوڑھوں، جوانوں، مریضوں،دماغی مریضوں ، موٹاپا، وزن کا کم ہونا ان سب کی غزائی ضروریات کے بارے میں استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

اے کیو میل آپ کی گھر بیٹھے مدد کر سکتے ہیں۔ غذاء کو کھانے میں تبدیل کرنا ہی  کمپنی کا ہنر ہے۔    کھانا  ہمیشہ سے انسان کی بنیادی ضرورت   رہی ہے۔ اور بھوک مٹانے کے لئے وہ ہمیشہ کھانے کا محتاج رہا ہے چاہے آپ امیر ہوں یا غریب۔ آب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کھانا اصل میں ہے کیا ؟

کیا صرف پیٹ بھر لینے کا نام ہی کھانا ہے یا انسانی جسم کی  ضروریات کو پورا کرنے کا نام کھانا ہے۔  اگر ہم یہ کہیں کہ کھانا کا مقصد صرف بھوک مٹانا ہے تو ہم اس موضوع کو یہیں ختم کر دیتے ہیں کیونکہ آپ کہیں بھی کچھ بھی کھا کر اپنی بھوک مٹا سکتے ہیں۔

لیکن اگر ہم کھانے سے غذائیت حاصل کرنا چاہتے ہیں، صحت مند رہنا چاہتے ہیں اور صحت مندی کو برقرار بھی رکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں چند بنیادی چیزوں پر غور کرنا ہوگا۔ 

?۔ کھانا کیا ہے
 ۔ کھانا کیا کرتا ہے۔
 کھانا کیوں ضروری ہے ۴
۔ کھانا کن اوقات میں کھانا چائیے ۷
 کھانا کتنا کھانا چا ئیے ۸
 کھانے میں کس کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے 
۹ کھانا صرف جسمانی نہیں دماغی ضروریات بھی پوری کرتا ہے۔ 

کھانا ۔   کھانا کیسا ہونا چا ئیے ؟ کھانا ہمیشہ ایسا ہو جو آنکھوں کو اچھا لگے۔ کیونکہ کہ کھانا پہلے ہم دیکھتےہیں ہے  پھر کھاتے ہیں۔ دوسرا کھانے کی خوشبو ایسی ہو جو ہمیں بھوک کی اشتہا کو بڑھا دے۔  آپ نےیہ معاورہ تو  سنا ہوگا ً غذا با العلاج ً  

۔ کھانا کیا کرتا ہے

ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کھانا کیا کرتا ہے اور کیا کیا کر سکتا ہے۔  اس کے ذریعے ہم صحت حاصل بھی کر سکتے ہیں اور اس کو گنواء بھی سکتے ہیں، کھانے کے ذریعے سے ہم صحت مند بھی رہ سکتے ہیں اور وقت سے پہلے بھوڑے بھی ہو 
سکتے ہیں۔ 

کھانا کیوں ضروری ہے۔ 

ٰبہترین ، متوازن غذا ہماری صحت کی ضامن یے ۔ 

کھانا کن اوقات میں  کھانا چائیے

سب سے پہلا اصول یہ ہے جب آپ کو بھوک محسوس ہو تب آپ کھانا کھائیں اور سنت کے مطابق کھائیں اور پانی کھانے کے درمیان پئیں۔  کھانے کے اوقات کو تین اورپانچ وقت پر تقسیم کر دیں ۔ 

کھانا کتنا کھانا چائے 

کھانا ہمیشہ اتنا کھائیں جتنا آپ کو بھوک ہو، ضرورت سے زیادہ کھانا  وزن میں اضافہ اور بہت سی بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ 

کھانے میں کس کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے 

کھانے کو ایک مکمل غذا بنانے کے لئے جن چیزوں کا خیال رکھنا چائیے ان میں صفا ئی ، کھانا پکانے کے برتن، تازہ سبزی گوشت ، دالیں اناج مغزیات کا متوازن مقدار میں استعمال۔ یہ سب چیزیں کسی بھی کھانے کو خوشنماء ، طاقت بخش بنا 
سکتی ہیں۔



No comments

Post a Comment

Copyright © 2016 Healthy Food, powered by Blogger.